اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام: فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا

اسلام آباد – الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے سماعت کی، فواد چوہدری کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش … اداروں کےخلاف اکسانے کا الزام: فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا پڑھنا جاری رکھیں